the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ نیو انڈیا ایک مہم نہیں بلکہ ملک کو تبدیل کرنے کا خواب ہے جو ملک کی سوا سو کروڑ آبادی کے عزم اور فرض شناسی ہی مکمل ہو پائے گا۔مسٹر نریندر مودی نے آل انڈيا ریڈیو پر اپنے ماہانہ پروگرام 'من کی بات' کے 30 ویں ایڈیشن میں مختلف موضوعات اور مسائل پر اہل وطن کو اپنے خیالات



پیش کرتے ہوئے لوگوں کو ملک کے لئے جان کی قربانی دینے والے شہداء اور مہاتما گاندھی کی جدوجہد سے ترغیب لیتے ہوئے ملک کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی ۔وزیر اعظم نے کہا کہ نئے ہندوستان کی تعمیر کے لئے 'نیو انڈیا پروگرام' کوئی سرکاری پروگرام نہیں ہے یہ ملک کو سوراج سے سور ج تک لے جانے کی ایک بڑی مہم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.